لندن میں گولڈ وینڈنگ مشین نصب کر دی گئی

Written By Happy Prince on Sunday 3 July 2011 | 03:29



برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں گولڈ وینڈنگ اے ٹی ایم مشین نصب کر دی گئی۔
گولڈ وینڈنگ مشین کے ذریعے صارف مختلف سائز میں سونے کے سکے حاصل کر سکتا ہے۔گولڈ وینڈنگ مشین جرمنی کی ایک کمپنی کی جانب سے نصب کی گئی ہے. آن لائن وینڈنگ مشین پر پیسوں کے عوض مختلف سائز کے سونے کے سکے دستیاب ہیں.گولڈ وینڈنگ اے ٹی ایم مشین پرصارف کی سہولت کےلئے 24 گھنٹے۔سروس فراہم کی جاتی ہے۔ گولڈ وینڈنگ اے ٹی ایم مشین کو اس سے قبل امریکہ،جرمنی،اٹلی،سپین،اور متحدہ عرب امارات میں بھی نصب کیا جا چکا ہے۔

0 comments:

Post a Comment