پیرس: فیشن ہاؤس شینل کے ڈیزائنر کارل لیگرفیلڈ کے ملبوسات کی نمائش

Written By Happy Prince on Wednesday, 6 July 2011 | 03:45


فرانس میں جاری پیرس فیشن ویک کے موقع پر عالمی شہرت یافتہ فیشن ہاؤس شینل کے ڈیزائینر کارل لیگرفیلڈ کے ملبوسات کی نمائش کی گئی

شینل کے شو میں فیشن ہاؤس کی بانی کوکو شینل کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر سٹیج پر پلیس وینڈوم کا نقشہ کھینچا گیا تھا جہاں سے انیس سو تیس میں فیشن ہاؤس کا آغاز ہوا تھا۔ ماڈلز نے لیگرفیلڈ کے تیس کی دہائی کے سٹائل کے بنے فراک اور سکرٹ پیش کئے جنہی

ں حاضرین نے بہت پسند کیا۔ انکے چمکتے ہوئے لباسوں میں سیاہ و سفید کا امتزاج تھا۔ اس موقع پر خلائی موسیقی کی دھنوں نے عجیب سماں باندھ دیا۔

0 comments:

Post a Comment