ممبئی: شاہ رخ خان کی راون کی ٹیم اور دوستوں کو پارٹی

Written By Happy Prince on Monday 1 August 2011 | 05:00



بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے ممبئی میں اپنی فلم را ون کےمکمل ہونے پر ساتھی فنکارو ں اور دوستوں کے اعزازمیں شاندارپارٹی کا اہتمام کیا۔

پارٹی میں را۔ون کی ہیروئن کرینہ کپور، ہدایت کا رکرن جوہر،سمیت کئی نامور فنکاروں نے شرکت کی ۔اس موقع پر کنگ خان کا کہناتھاکہ فلم میں ان کا کردارایک سپرہیروکا ہےجسے فلم بین بہت پسند کریں گے،ان کا کہناتھا فلم ہرطبقہ زندگی سے تعلق رکھنےوالے فلم بین کیلئے دلچسپی کا سامان رکھتی ہے۔فلم کی ہیروئن کرینہ کپورکا کہناہے را۔ون بالی وڈ کی ایک بڑی فلم ہے اور انہیں اس کی ریلیزکا بےچینی سے انتظارہے،، را۔ون چھبیس اکتوبر کو دنیا بھرکےسینماؤں کی زینت بنےگی۔


0 comments:

Post a Comment